جمعہ 24 جنوری 2025 - 03:00
حدیث روز | جوانمرد انسان کی چار خصوصیات

حوزه/ اميرالمؤمنين امام علی عليه السلام نے ایک روایت میں جوانمرد انسان کی چار خصوصیات کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «بحارالأنوار» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال أمیرالمؤمنین علی علیه السلام:

لا تَتِمُّ مُرُوَّةُ الرَّجُلِ حَتّى: يَتَفَـقَّهَ فى ديـنِهِ، وَ يَقْتَـصِدَ فى مَعيشَتِهِ، وَيَصْبِرَ عَلى النّائِبَةِ اِذا نَزَلَتْ، وَ يَسْتِعْذَبَ مَرارَةَ اِخْـوانِهِ

امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

مروّت اور جوانمردی درج ذیل صفات سے ہی مکمل ہو سکتی ہے:

اپنے دین میں علم و دانش حاصل کرنے سے
اپنی زندگی میں میانہ روی اختیار کرنے سے
اگر کوئی مصیبت آئے تو اس پر صبر کرنے کے ذریعہ
اور اپنے بھائیوں کو مشکل میں دیکھ کر اس کا درد اپنے دل میں محسوس کرنے کے ساتھ۔

بحارالأنوار، ج ۷۸، ص ۱۶

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha